۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
احکام شرعی

حوزہ؍صرف پانی سے پاک ہوسکتا ہے۔ نماز باطل نہیں ہے، مگر یہ کہ نماز پڑھنے والے کو نماز ختم ہونے سے پہلے معلوم ہوجائے کہ موبائل فون کی نجاست رطوبت کے ساتھ اس کے لباس یا بدن تک پہنچ گئی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

سوال:
1) اگر موبائل جیسی الیکٹریکل چیزیں نجس ہو جائیں تو کیا دھونے کے علاوہ انہیں پاک کرنے کا کوئی اور طریقہ ہے؟
۲ ) اگر نجس موبائل نماز پڑھتے وقت ہمارے پاس ہو تو کیا نماز باطل ہے؟

جواب:
۱ ) صرف پانی سے پاک ہوسکتا ہے۔
جواب: ۲) نماز باطل نہیں ہے، مگر یہ کہ نماز پڑھنے والے کو نماز ختم ہونے سے پہلے معلوم ہوجائے کہ موبائل فون کی نجاست رطوبت کے ساتھ اس کے لباس یا بدن تک پہنچ گئی ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .